صنعت تجنیس
یہ صنعت شاعری ہے ۔
''کلام میں دو ایسے الفاظ استعمال کرنا جو تلفظ یا
املا یا دونوں میں
مشابہت رکھتے ہوں لیکن
معنی میں اختلاف ہو''
تجنیس کی مثالیں
ہے لاکھ لاکھ شکر خدائے
جلیل کا
جس نے در سخن سے بھرا
منہ جلیل کا
مندرجہ بالا شعر میں '' جلیل''
پہلے مصرع میں اللہ تعالیٰ کی
صفت جب کہ دوسرے مصرع میں شاعر کے تخلص کے
طور پر آیا ہے لفظ ایک ہے لیکن معنی مختلف ہے ۔۔۔۔۔
یوسف سے عزیز کو کئی
سال
زندان عزیز میں پھنسایا! !
اس شعر میں ''عزیز''
پیارے کے معنوں میں اور عزیز مصر کے طور
پر آیا ہے
سر گرمی
کیا آپ صنعت تجنیس کی کوئی مثال دے سکتے ہیں ؟
کمنٹ کریں
آج کے مطالعے کے لیے ایک ورق مزید پڑھیں
- اردو غزلیات کا بہترین انتخاب ہر شعر آپ کے دل کے قریب تر
- اشفاق احمد ورک کی مزاحیہ تحریریں اور خاکے ضرور ملاحظہ فرمائیں
- جدید اردو نظم کے خوب صورت نقوش آپ کے ذوق کی نظر
- اسد محمد خان کے بہترین اور لازوال افسانے [کیا آپ مختصر کہانیوں سے رغبت رکھتے ہیں؟]
- پنجابی شاعری کا کڑا انتخاب ہمارے ساتھ ملاحظہ فرماِئیں
- علامہ اقبال کی فکر کو سمجھیں منتخب لیکچرز کی مختصر رپورٹ
- اردو کی بہترین مزاحیہ شاعری ملاحظہ فرمائیں۔۔
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteتمہاری دست نازک کے لیے بھیجی تھی ایک پونچی
ReplyDeleteخبر پونچی تو یہ پونچی کہ وہ پونچی نہیں پونچی
اعلا مثال یاور صاحب
Deleteپونچی کیا پہنچی تو نہیں ہے املا کی شاید غلطی ہے
عمر گزری ہے محسن کی تلاش محسن میں
ReplyDeleteعمر بیت گئی پر محسن کو کوئی محسن نہ ملا
ہوننںنننننننننننہ
Delete