صنعت تکراریا تکریر
تکرار کے لغوی معنی ہیں’’ دہرانا یا بار بار کرنا “کے ہیں
‘’اصطلاح میں تکرار اس صنعت کو کہتے ہیں جس کے تحت شعر یا
مصرع
میں کسی لفظ کو تاکید
یا زور دینے کے لیے دہرایا جائے’’
جہاں تیرا نقش قدم
دیکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم
دیکھتے ہیں
یہاں لفظ '' خیاباں " کی تکرار ایک خاص صوتی اثر پیدا کرتی ہے اور شعر کی اثر پذیری بڑھاتی ہے
صنعت تکرار یا تکریر آپ سمجھ چکے ہیں ؟مزید مثالوں اور آزمائش کے لیے یہاں دبائیں۔۔۔
آج کے مطالعے کے لیے ایک ورق مزید پڑھیں
- اردو غزلیات کا بہترین انتخاب ہر شعر آپ کے دل کے قریب تر
- اشفاق احمد ورک کی مزاحیہ تحریریں اور خاکے ضرور ملاحظہ فرمائیں
- جدید اردو نظم کے خوب صورت نقوش آپ کے ذوق کی نظر
- اسد محمد خان کے بہترین اور لازوال افسانے [کیا آپ مختصر کہانیوں سے رغبت رکھتے ہیں؟]
- پنجابی شاعری کا کڑا انتخاب ہمارے ساتھ ملاحظہ فرماِئیں
- علامہ اقبال کی فکر کو سمجھیں منتخب لیکچرز کی مختصر رپورٹ
- اردو کی بہترین مزاحیہ شاعری ملاحظہ فرمائیں۔۔
Alaaaaa
ReplyDelete